دیپالپور، القلم سکول کے طلباء کوئز مقابلوں کی پہلی تینوں پوزیشنیں پر براجمان

منگل 21 مئی 2019 18:10

دیپالپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) القلم سکول کے طلباء کوئز مقابلوں کی پہلی تینوں پوزیشنیں پر براجمان،مقابلے آفاق ے زیراہتمام ہوئے،علمی و سماجی حلقوں کا خراج تحسین تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے معروف تعلیمی ادارے القلم سکول و کالج کے طلباء نے آفاق کے زیراہتمام ہونیوالے کوئز مقابلوں میں پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کرلی ہیں ۔

(جاری ہے)

القلم سکول کے ڈائریکٹر چوہدری محمدآصف اقبال ارائیں نے بتایا کہ اللہ کی کرم نوازی اورسکول ٹیچرز کی بے انتہا محنت کے باعث ہمارے سکول کے بچوں فضا اشرف،علیشا ارشد،ابن علی اور حارث جاوید نے پہلی تینوں پوزیشنز حاصل کرکے اپنے والدین اور ادارے کا سرفخر سے بلندکردیا ہے۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں