اوکاڑہ، احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر ہوٹل مالکان کو جرمانے

منگل 21 مئی 2019 18:10

اوکاڑہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) اسسٹنٹ کمشنرز کے چھاپے، احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر ہوٹل مالکان کو جرمانے کیے گئے، تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرز اوکاڑہ عمرمقبول اور رینالہ خورد حمزہ نوید نے مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ہوئے احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والے پندرہ ہوٹل مالکان وریڑھی بانوں کو سرعام کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے پر جرمانے کرکے ان سے وصول کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں