ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق

جمعہ 24 مئی 2019 16:11

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق ہوگیاواقعات کے نواحی گاوں47ڈی کے قریب مسلح ڈاکوناکہ لگاکر رہگیروں سے لوٹ مار کرہے تھے کہ ایک راہگیر شبعان نیڈاکووں سے مذاحمت کردی جسپر ڈاکووں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا اور موقع سے فرار ھوگیے اطلاع ملتیہی پولیس نے ڈاکووں کی تلاش شروع کردی ھے ًاکووں کے ہاتھوں قتل ھونیوالے شعبان کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلیے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں