اوکاڑہ،پولیس کے چھاپے تین منشیات فروش گرفتار، 75لٹر شراب،آلات شراب کشید برآمد

جمعرات 20 جون 2019 17:42

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) پولیس کے چھاپے تین منشیات فروش گرفتار 75لٹر شراب اور شراب کی چالو بھٹی آلات شراب کشید برآمد۔

(جاری ہے)

الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں واقعات کے مطابق تھانہ چورستہ میاں خاں پولیس نے مختلف مقامات پر ریڈ کرتے ھوئے تین منشیات فروشوں ممتاز-محمدشفااور نوازش علی کوگرفتار کرکے شراب کی چالوبھٹی آلات شراب کشید اور74لٹر شراب برآمد کرکے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں