اوکاڑہ+رینالہ خورد،واپڈاکے ضلع بھرمیں چھاپے متعددبجلی چور گرفتار

ہفتہ 22 جون 2019 19:24

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2019ء) واپڈاکے ضلع بھرمیں چھاپے متعددبجلی چور گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق واپڈا کے ایس ڈی او زاور عملہ نے ضلع بھر لے مختلف مقامات کوٹ شوکت سلطان چوچک لشاریاں بامہ بالا میں چھاپے مارتے ھوئے ارشد، منظور، ستار، اصغر وغیرہ سمیت متعدد بجلی چوروں کو گرفتار کرکے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کروانے کے ساتھ ساتھ ان سے لاکھوں روپیے جرمانے کی صورت میں وصول کرلیے ہیں مذکورہ بجلی چور میٹروں کو ٹیمپر اور ایل ٹی لائنوں سے تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے میں مصروف تھے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں