اوکاڑہ،ریسکیو1122کے عملے کی فرض شناسی، نشہ آور چیز سے بے ہوش ہونیوالے شخص کو 90ہزارسعودی ریال واپس لوٹادیئے

پیر 22 جولائی 2019 22:30

اوکاڑہ+رینالہ خورد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) ریسکیو1122کے عملے کی فرض شناسی نشہ اور چیز سے بے ھوش ہونیوالے شخص کو 90ہزار700 سو90سعودی ریال واپس لوٹادیئے۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق بہاولپور کارہائشی عمران لاھور سے واپس بہاولپور جارہاتھا کی اسے کسی نامعلوم شخص نے نشہ آور چیز کھلادی جس وہ بے ھوش ھوگیالاری اڈااوکاڑہ سے ریسکیو 1122نے اسے ہسپتال منتقل کردیابیہوشی کی حالت میں عمران سے ملنے والے 90ہزار سات سو90سعودی ریال اسکو واپس لوٹادہیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں