اوکاڑہ،دوران ڈکیتی ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ٹرک ڈرائیور کو قتل کردیا

جمعرات 17 اکتوبر 2019 19:41

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) دوران ڈکیتی ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ٹرک ڈرائیور کو قتل کردیا خونی ڈکیتی کایہ واقع جبیب آباد میں پیش آیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق نواحی علاقہ جبیب آباد چونیاں روڑ پر متعددڈاکو ناکہ لگائے راہگیروں کو لوٹ رہیے تھے کہ اسی دورآن وہاں سے گذرنے والے ٹرک کوروک کر ڈاکووں نے لوٹنے کی کوشش کی مذاحمت پر فائرنگ کرکے ڈاکووں نے ٹرک ڈرائیور کو موت کے گھاٹ آتاردیا اور فرار ھوگیے خونی ڈکیتی کایہ واقع ضلع قصورکے سرحدی علاقہ جبیب آباد پولیس چوکی کے تھوڑے فاصلے پر پیش آیا ہے۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں