رینالہ خورد ،پولیس نے مشکوک گاڑی سے تین افرادکو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا

بدھ 13 نومبر 2019 17:42

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) پولیس نے مشکوک گاڑی سے تین افرادکو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق حجرہ پولیس نے راجووال کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو روک کر جب تلاشی لی تو گاڑی سے ناجائز اسلحہ برامد ھواپولیس نے تین افراداسد علی،علی مرتضی ،اور محمد شاہد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں