اوکاڑہ:پولیس نے منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کرکے تین ملزمان کوگرفتار کرلیا

جمعرات 20 فروری 2020 21:00

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) پولیس نے منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کرکے تین ملزمان کوگرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق آفتاب عرف شانی سے تیرہ سو گرام چرس، محمد اصغر سکنہ چک51ٹو ایل سے 30لیٹر شراب اور محمد ارشاد سکنہ گوگیرہ سے پستول 30بور برآمد ہوا تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں