شکرگڑھ، کلین اینڈ گرین مہم کا میا بی سے جا ری ہے، پر ویز اختر

بدھ 8 جولائی 2020 18:19

شکرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) چیف آفیسر میو نسپل کمیٹی نارووال پر ویز اختر نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زما ن لک کی زیر نگر انی کلین اینڈ گرین مہم کا میا بی سے جا ری ہے ،شہر میں صفا ئی ستھر ائی اور خوبصورت بنا نے کے لئے میونسپل کمیٹی کا عملہ دن را ت کو شاں ہے، اس حوا لے سے خصو صی ٹیمیں دے دی گئی ہیں جن کی رو زانہ کی بنیا د پر ما نیٹر نگ کی جا رہی ہے اور روزانہ کی بنیا د پر ہو نے وا لی کارروا ئی کو اپ لو ڈ کیا جا رہا ہے ، اس حوا لے سے شہر میں چو ک بجلی گھر تا مر ید کے روڈ ،ریلو ے پھا ٹک تا چوک ظفروال با ئی پاس اور چو ک جسٹر با ئی پاس تا فیض پارک و دیگر مین چو کوں ،شاہر ائوں اور گرین بیلٹس پر صفائی ستھر ائی کے ساتھ شہر میں ہزاروں کی تعدا دمیں زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں جس سے شہر کی خو بصورتی میں نما یا ں اضا فہ ہو گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شہر میں جگہ جگہ کو ڑا کر کٹ کے فوری تلفی کے لیے میو نسپل کمیٹی کی ٹیمیں بھر پو ر کا م کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

چیف آفیسر میو نسپل کمیٹی نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر نا رووال کی ہد ایت پر صفا ئی ستھر ائی کے حوا لے سے آنے وا لی شکا یت کو ترجیحی بنیا دو ں پر نمٹایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں