شکرگڑھ،سمو گ سے بچا ؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا

جمعہ 11 ستمبر 2020 22:27

شکرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2020ء) ڈپٹی ڈا ئر یکٹر زراعت (توسیع )چوہدری تنو یر احمد تتلہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر نارووال مہر شاہد زمان لک کی نگرانی میں سمو گ سے بچا ؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر نے کا شتکا روں سے اپیل کی ہے کہ وہ دھا ن و دیگر فصلات کی با قیا ت کو آگ مت لگا ئیں کیو نکہ اس سے سمو گ پید اہو تا ہے جو کہ نہ صرف انسانی صحت کے لئے مضر ہے بلکہ مختلف حادثات کا با عث بن سکتا ہے اور زمین کی زرخیزی کی کمی کا سبب بن سکتا ھی-

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں