اوکاڑہ ،دو مختلف مقامات پر دو خواتین نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کرلی

ہفتہ 28 نومبر 2020 19:32

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) اوکاڑہ کے دو مختلف مقامات پر دو خواتین نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں لہی بالا میں منت کش محمد عاشق کی بیٹی اصفہ کا کسی وجہ سے گھریلو جھگڑا ہوگیا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خود کو پھانسی دیے ڈالی پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر جا کر لاش کو قبضے میں لے لی اور تفتیش شروع کر دی اسی طرح اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 28 ٹو ایل گھریلو جھگڑے پرنوجوان لڑکی شہناز گندم لانے والی زہریلی گولیاں کھالیں اسے طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئی پولیس نے وقوعہ کی تحقیقات شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں