اوکاڑہ کینٹ:سٹی پریس کلب کا اجلاس ،آصف شہزاد کو ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہونے پر مبارکباد

پیر 30 نومبر 2020 19:44

اوکاڑہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) سٹی پریس کلب کا اجلاس ،آصف شہزاد کو ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہونے پر مبارک۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب اوکاڑہ کا اجلاس زیر صدارت مہر ساجد علی منعقد ہوا اجلاس میں تمام ممبران و عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں چوہدری آصف شہزاد ایڈووکیٹ کو ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہونے پر مبارک پیش کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں