دیپال پور،کورونا وائرس سے بچائو کیلئے شہری ماسک کا استعما ل کرے ،ڈی سی اوکاڑہ صباء اصغرعلی

جمعہ 11 جون 2021 23:36

دیپال پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2021ء) کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک کے استعما ل کرے اورہر شہری ذمہ داری کا م ہر شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ اورہر ایک شخص ویکسین لگوائے اورشخص ایس اوپیز پر عمل درآمد کریں۔شخص ایس اوپیز پر عمل درآمد کریں۔۔، ان خیالات کا اظہارڈی سی اوکاڑہ صباء اصغر علی نے کہا کہ ویکسین سنٹر جمنیز م اوکاڑ ہ کے دورہ کے کیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ماسک کے استعما ل کرے اورہر شہری ذمہ داری کا م ہر شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ادکاروں کی کاوشوں ،اقدامات اور کاروائیوں عوام کو فلاح و بہود اور ریلیف ملے۔۔

(جاری ہے)

ڈی سی اوکاڑہ صباء اصغر علی نے کہا کہ نے خدمت آپ کی دہلیز کے تحت پروگرام کے دوسرے فیز میں خدمت آپ کی دہلیز کے تحت سوریج لائنو ں کی صفائی ستھرائی، گٹروں کے ڈھکن لگانے اور نکاسی آب کے منصوبوں کی تعمیر و مرمت کیلئے اقدامات رواں ہفتے اس انداز میں مکمل کیے جائیں کہ لوگوں کو واضح فرق محسوس ہو سکے ، سیورئج لائنوں کی صفائی کے بعد نکالے گئے کوڑا کرکٹ کوفوری تلف کیا جائے خدمت ایپ پر علاقے کی صفائی ستھرائی ، گٹروں کے ڈھکن لگانے اور سیورئج لائنوں کی صفائی وبحالی کیلئے آنے والی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر اسی روز مکمل کیا جائے

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں