اوکاڑہ:کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا

جمعرات 16 ستمبر 2021 22:13

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاگیا بتایا گیا ہے کہ قصبہ ڈھلیانہ میں 4/5سالہ عدیل شاکر گلی میں کھیل رہا تھا کہ درندہ نما انسان علی حسنین اسے ورغلا پھسلا کر فصل چری لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا نا شروع کر دیا بچے کی چیخنے کے آواز پراہل دیہہ آگئے تو ملزم اپنی شلوار اٹھا کر فرار ہوگیا پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے مقدمہ درج کرلیااور ملزم کی گرفتاری کے چھاپے مارنا شروع کر دئے ہیں

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں