دیپالپور،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، دو سگے بھائی جاں بحق ، باپ بیٹا شدید زخمی

بدھ 15 جون 2022 20:57

دیپالپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2022ء) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، دو سگے بھائی جاں بحق ، باپ بیٹا شدید زخمی۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی شناخت 14 سالہ سفیان اور 12 سالہ علی حسنین کے نام سے ہوئی ہے۔ نعشیں گھر پہنچے پر کہرام علاقہ بھر میں سوگ کی فضا ہر اشکبار جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس نے کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کو تھانے منتقل کر دیا اور ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں