ضلع اوکاڑہ میں وقفے وقفے سے حالیہ بارشوں کا سلسلہ جاری

جمعرات 18 اپریل 2019 14:50

ضلع اوکاڑہ میں وقفے وقفے سے حالیہ بارشوں کا سلسلہ جاری
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) ضلع اوکاڑہ میں وقفے وقفے سے حالیہ بارشوں کا سلسلہ جاری رہا اور محکمہ موسمیات کے ریکارڈ میں زیادہ سے زیادہ 12mmبارملی میٹر ہے جسکا تناسب باقی اضلاع کے مقابلہ میںکم ہے ۔

(جاری ہے)

یہ انکشاف ڈسٹرکٹ آفیسرمحکمہ موسمیات ضلع اوکاڑہ اعجاز بزمی نے اے پی پی سے کیا۔انھوں نے کہا کہ حویلی لکھا کے علاقے میں ژالہ باری کے نتیجے میں گندم کی فصل کا زیادہ نقصان بتایا جاتا ہے تاہم دیگر اضلاع کے مقابلہ میںبارشوں کے ریکارڈ کے مطابق ضلع اوکاڑہ میں فصلیں زیادہ نقصان سے محفوظ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں