لوئر اور کزئی ، کوئلے کی کان میں دھماکا ،دو مزدور جاں بحق، تین زخمی

اتوار 14 اکتوبر 2012 20:45

اورکزئی ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔14اکتوبر ۔2012ء) لوئر اور کزئی کے علاقے ڈوکئی کے مقام پر کوئلے کی کان میں دھماکا ،دو مزدور جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے جن کو جیپس ہنگو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اتوار کے روز لوئر اورکزئی کے علاقے ڈوکئی کے مقام پر کوئے کی کان میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو مزدورجاں بحق ہوگئے جبکہ تیں شدید زخمی ہوگئے جن کو ہنگو ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں