اورکزئی اور خیبر ایجنسی میں فورسز کی کارروائی ، 13 دہشت گرد ہلاک، 6 ٹھکا نے تباہ

اتوار 14 جولائی 2013 18:26

اورکزئی ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔14جولائی۔ 2013ء) اورکزئی ایجنسی ، درہ آدم خیل اور خیبر ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک، 6 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقوں خانگی اور خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔جبکہ ان کے دو مورچوں سمیت 6 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں