اورکزئی ایجنسی: مدرسے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق
جمعہ 3 جنوری 2014 23:01
اورکزئی ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء)اورکزئی ایجنسی کے ایک مدرسے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
(جاری ہے)
مشٹی میلہ کے مدرسہ صدیقہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس میں مدرسے کے مہتمم کا بھائی امین جاں بحق ہو گیا اور تین افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو کوہاٹ سی ایم ایچ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، سیکورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ، ریموٹ کنٹرول بم جمعے کی نماز کے دوران نصب کیا گیا تھا۔
اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اورکزئی میں پولیس افیون فصل کاشت کرنے کے خلاف آپریشن تیز
ڈپٹی کمشنر اورکزئی طیب عبداللہ کے خلاف ضلع کے اٹھارہ قبائل کا اعلان بغاوت
اورکزئی،مسلح افراد کی سکول کے طلباء پر اندھا دھند فائرنگ کردی، 2 طالب علم زخمی
اورکزئی: مردم شماری صحیح نہ ہونے کی وجہ سے قبائلی اضلاع پانچ قومی اسمبلی نشستوں سے محروم
اورکزئی پولیس کا پولیس سٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم (PSRMS) کا باقاعدہ آغاز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان کی خصوصی ہدایات
اورکزئی ،حونو سام میں کوئلے کے کان میں دھماکہ، 2 مزدور جاں بحق ، ایک زخمی
اورکزئی کی ترقی پورے علاقے کی ترقی ،زراعت اور معدنیات کے بہترین ذخائر موجود ہیں ، کمشنر کوہاٹ ڈویژن ..
خیبرپختونخوا میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ‘ 9 مزدور جاں بحق
اورکزئی :علاقہ میں ہر قِسم کی منشیات چرس آفیون آئس کوکین وغیرہ کی سمگلِنگ اور استعمال کرنے والوں اور ..
اپر اورکزئی ماموزئی قبیلے مشران کا ماموزئی جمل مائی ایف سی قلعے کی تعمیر اور زمین کا معاوضہ نہ دینے کے ..
اورکزئی: محکموں میں بھرتیاں قانون کے مطابق میرٹ پر ہو رہی ہیں
اورکزئی ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا