اورکزئی قبائل نے دہشت گردی کی خاتمے کے لئے بے پناہ قربانی دی ہیں، بریگیڈئیر شیرازی

جمعرات 20 جولائی 2017 22:50

اورکزئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2017ء) اورکزئی قبائل نے دہشت گردی کی خاتمے کے لئے بے پناہ قربانی دی ہے۔ان کی قربانیوں کو سنہرے حروف سے تحریر کئے جا ئنگے۔اورکزئی قبائل کاآپس میں اتحاد قائم رکھے۔علاقوں میں ترقیاتی منصوبے امن سے مشروط ہے۔اگر علاقے میں امن ہوگا توترقیاتی کاموں کے منصوبے بروقت مکمل کئے جائنگے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہا کمانڈر ساوتھ بریگیڈئیر شرازی نے اورکزئی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر بابر میلہ کے پولٹیکل ایجنٹ کے دفتر میں لوئیر تحصیل کے قبیلہ شیخان کے ایک جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،بریگیڈیر نے کہا کہ حکومت نے شیخان علاقے میں لوگوں کو بنیادی سہولیات صحت،تعلیم،آب نوشی۔

ابپاشی۔ایریگیشن،فراہم کئے ہیں، شیخان قبیلے سے تعلق رکھنے والوں پر یہ فرض عائد ہوتا کہ وہ مشکوک افراد کو اپنے اعلاقوں میں نہ چھوڑ ے۔جرگہ میں پولٹیکل ایجنٹ اورکزئی ایجنسی محمود اقبال، اسٹنٹ پولٹیکل ایجنٹ لوئیر اورکزئی نعمان علی شاہ۔ اپ اورکزئی ارشد جمیل۔پولٹیکل دار نے شرکت کی۔

اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں