اورکزئی،قبائلی ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والا سیاسی و سماجی شخصیت ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر عطاء الرحمان خاندان اور سینکڑوں دوستوں کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی

ہفتہ 14 مئی 2022 23:34

اورکزئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2022ء) قبائلی ضلع اورکزئی سے تعلق رکھنے والا سیاسی و سماجی شخصیت ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر عطاء الرحمان خاندان اور سینکڑوں دوستوں کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ االحدیث مولانا فضل منان مولانا تحسین اللہ مفتی عبیداللہ اپر اورکزئی تحصیل چئیرمین مولانا محمد طاہر اورکزئی امیر مولانا بصیرمولانا محمد رفیق و دیگر علمائے کرام نے ان کو خوش آمدید کہا۔\378

متعلقہ عنوان :

اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں