750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی کو ہو گی

ہفتہ 14 جولائی 2018 20:15

750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی کو ہو گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16جولائی سوموار کو فیصل آباد میں ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے 3 انعامات ۔تیسرا انعام9300روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔ جو اس سال کی 18 ویں قرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 75 ویں قرعہ اندازی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں