پاکپتن ، ڈ کیتی ،چوری کی چارواردتوں میںلاکھوں روپے کا سامان نقدی چرا لی گئی
اتوار 25 جون 2017 14:30
(جاری ہے)
دوسری واردات میں چوک اقبال شھید پاکپتن میں پرائیویٹ کمپنی کے ٹاور کا سکیورٹی گارڈ محمد رمضان سحری کے وقت ٹاور کے کیبن کو تلے لگا کے کھانا کھانے گیا تو نامعلوم چوروں نے تالے توڑ کر215000 روپے مالیت کے 24سیل(بیڑیاں) چرا کر لے گئے تیسری واردات میں قبولہ قصبہ کے وحید ملک نے اپنی 70000روپے مالیت کی موٹرسائیکل SLM-6700 گلی میں کھڑی کرکے گھر چلا گیا اس کی موٹر سائیکل چار چور چرا کر لے گئے۔
چوتھی واردات میں مشتاق احمد نگینہ چوک پاکپتن میں بنک اے ٹی ایم مشین پر رقم نکالنے گیا تو وہاں دوملزموں محمد احمد وغیرہ موجود تھے ۔انہوں اس کا کارڈ لے لیا اور اس کے اکائونٹ سے ایک لاکھ روپے محمد احمد بخش کے اکاونٹ میں منقتل کر لئے۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکپتن میں 50 ہزار روپے کی شرط لگا کر ڈیزل پینے والا شخص ہلاک
پاکپتن ، کمرہ عدالت میں لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پاکپتن، پسند کی شادی کے بعد پیشی پر آنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل
بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل
ن لیگ کو الوداع، بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا کی پی ٹی آئی میں شمولیت
عام انتخابات 2024 کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی و آگاہی کے حوالے سے ایم سی ہال پاکپتن میں سیمینار ..
}پاکپتن، کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ا*لیگی رہنما میاں نوید علی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان
ن ) لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا
ٓ پاکپتن ، شدید دھند سے ٹریفک کی روانی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی
پاکپتن ،45ہزار کے عوض فروخت کی گئی بچی بازیاب،لواحقین کے حوالے
پاکپتن،جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والد پر تشدد، مقدمہ درج
پاکپتن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد