پاکپتن اور گردونواح میں سینکڑوں لوگوں کے پی ٹی سی ایل نے بلوں کی ادائیگی کو باوجود ٹیلی فونزکنکشن کاٹ دئیے ،ْلوگوں کا احتجاج

اتوار 10 دسمبر 2017 16:20

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2017ء) پاکپتن اور اس کے گردونواح میں سینکڑوں لوگوں کے پی ٹی سی ایل نے بلوں کی ادائیگی کو باوجود ٹیلی فونزکنکشن کاٹ دئیے۔

(جاری ہے)

جس پر لوگوں نے احتجاج کیا ہے اور ویزاعظم سے مطالبہ کیاہے کہ ایسے پی ٹی سی ایل ٹیلی فونزکاٹ کر لوگوں کو پریشان کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں