ق*پاکپتن،40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 اگست کو ملتان میں ہو گی

بدھ 21 اگست 2019 19:45

ض*پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2019ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 اگست سوموار کو ملتان میں ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام7کروڑ 50 لاکھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام کروڑ2 کروڑ 50 لاکھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعا م 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات ہو نگے۔مسلسل قر عہ اندازی79 قر عہ اندازی اندازی ہے۔

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں