پاکپتن ، موٹر سائیکل سوار سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار ، ایک فرار

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:35

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) پولیس نے چک 77-EB کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزم شوکت علی کو گرفتار کرکے اس سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر لی جبکہ اس کا ساتھی ابرار موقع سے فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس صدر عارفوالا نے ملزموں امین اور رضوان کو گرفتار کرکے چالو بھٹی شراب، 20لیٹر شراب اور لاہن برآمد کر لی۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں