پاکتپن ‘ ایڈیشنل ڈسڑکٹ ایند سیشن جج محمد اقبال ڈوگر کا معمولی جرائم میںملوث 10 قیدیوں کی رہائی کا ذاتی مچلکوںرہائی کا حکم

جمعرات 17 جون 2021 12:33

پا کپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) ایڈیشنل ڈسڑکٹ ایند سیشن جج محمد اقبال ڈوگر اور سول جج ا عجاز احمد نے ڈسڑکٹ جیل ساہیوال دورہ کیا۔ اس مو قعہ پر سپرنٹنڈنٹ ڈسڑکٹ جیل ساہیوال جام آصف اقبال بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈسڑکٹ ایند سیشن جج محمد اقبال ڈوگر نے معمولی جرائم میںملوث 10 قیدیوں کی رہائی کا ذاتی مچلکوںرہائی کا حکم دیا۔ ایڈیشنل ڈسڑکٹ ایند سیشن جج محمد اقبال ڈوگر ۔نے خواتین کے وارڈز، نو عمربچوں کے وارڈز،حافظت بلاک، کچن ،قیدیلوں کی بارکوں کا بھی معائنہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں