پاکپتن، دو مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک

پیر 16 اپریل 2018 19:36

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) دو مختلف حادثات میں تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ پہلے حادثہ میںچک 107-EB کی محنت کش خاتون رضیہ بی بی یگر خواتین کے ہمراہ ٹریکڑ ٹرالی پر چک 201-EBمیں محنت مزدوری کرنے جا رہی تھی کہ ان ٹرالی کا کنڈا ٹوٹ جانے سے ٹالی الٹ گئی جس عورتین گر گئیں اور محنت کش خاتون رضیہ بی بی ٹائر تلے آ کر ہلاک ہو گئی دوسرے حادثہ میں تھانہ کلیانہ کے علاقہ چک بھبھڑ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر موٹر سائیکل سوار محمد یوسف اور اس بیوی غفوراں بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ محمد یوسف کو شدید زخمی ہو گیا جس کو ڈی ایچ کیو پاکپتن سے ڈی ایچ کیو ساہیوال منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں