پاکپتن میں تیز رفتار ٹریکٹر نے چھ سالہ بچی کو کچل دیا

جمعہ 20 اپریل 2018 17:36

پاکپتن۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) پاکپتن کے علاقے میں تیز رفتار ٹریکٹر نے چھ سالہ بچی کو کچل دیا، تفصیلات کے مطابق اڈہ فرید کوٹ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر نے چھ سالہ بچی حمیرا محسن کو کچل دیا جس کے باعث حمیرا شدید زخمی ہوئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں