پاکپتن، نہم کلاس کے انگریزی پرچہ میں نقل کرنے پر دو طالبعلم گرفتار ،مقدمات درج کر لئے گئے

جمعرات 21 مارچ 2019 19:13

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) نہم کلاس کے انگریزی کے پرچہ میں نقل کرنے پر دو طالب علموں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

گورنمٹ ہائی سکول چک 127-EBکے سپرنٹنڈنٹ نے امیدوار کاشف کو انگریزی کے پرچہ میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا۔گورنمٹ ہائی سکول چک 351-EBکے سپرنٹنڈنٹ نے ایک امیدوار کو انگریزی کے پرچہ میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں