پاکپتن ۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا مشن ہے کہ پنجاب ہیپا ٹا ئٹس سے فری ہونا چاہیے، ڈاکٹر اطہر اقبال

پیر 21 اکتوبر 2019 19:50

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) وزیر اعلی پنجاب کا مشن ہے کہ پنجاب ہیپپا ٹا ئئٹس سے فری ہونا چاہیے پنجاب محکمہ صحت کی جانب سے ، عوام کو ہیپاٹئٹس سے تحفظ و بچائو کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاہے جا رہے ہیں اور حکومتی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاکپتن اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عارفوالہ میں 21 اکتوبر سی25 تک ہیپا ٹائیٹس کیلئے فری کیمپ لگایا جا رہے ہیں ، ہیپا ٹئس فری کیمپ میں عوام کو سکریننگ ، ویکسنشین ، علاج معالجہ اور اس کے علاوہ B سے بچائو کیلئے حفاظتی ٹیکے بھی مفت لگائے جائیں گے ، ان خیالات کا اظہار چیف ایگز یکٹو آفسیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر اطہر اقبال نے ہیپپا ٹا ئئٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر ڈی او ہیلھ ڈاکٹر ریاض احمد ، ایڈمن آفسیر ڈی ایچ کیو ہسپتال عبدالباسط ، ڈاکٹرز ، و پیر امیڈیکل سٹاف سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے فسران بھی موجود تھے ، ،علاوہ ازیں چیف ایگز یکٹو آفسیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر اطہر اقبال نے کہا کہ ہیپپا ٹا ئئٹس سے فری کیمپ کی نگرانی ڈ سٹرکٹ ہیلتھ آفسیر پر یو ینٹیو سروسز / فوکل پرسن ہیپا ٹائٹس کنٹرول پروگرام اور متعلقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر کریں گیاور اس سلسلہ میں متعلقہ افسران کوخصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ، مزید بر آں متعلقہ آفسیرز روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کی رپورٹ چیف ایگز یکٹو آفسیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے آفس میں جمع کروائیں گے ، انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سے تحفظ و بچائو کے سلسلہ میں عوام الناس کیمپ میںتشریف لائیں اور ہیپاٹئٹس سے بچائو کیلئے دستیاب سہولیات سے استفادہ حا صل کریں ،انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے ہسپتالوں و مراکز صحت میں عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایس او پی کے تحت اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں