پاکپتن،ڈسٹرکٹ ویجلنس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

منگل 22 اکتوبر 2019 19:56

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ ویجلنس کمیٹی کا اجلاس 23 اکتوبر کو بوقت02:00 بجے ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کی زیر صدارت ان کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا ، اجلاس میں متعلقہ اداروں کے افسران شرکت کریں گے ، یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر کلیم یوسف نے مراسلہ میں بتائی۔

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں