ٖحکومت پاکستان کے زیر اہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی5 1 اکتوبر کو ہوگی

ہفتہ 9 نومبر 2019 20:32

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2019ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی5 1 اکتوبر جمعہ کو فیصل آبادمیں ہو گی۔پہلا انعام 30 لاکھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 10لاکھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعا م18500 روپے کے 1696 انعامات ہو نگے۔مسلسل قر عہ اندازی80 قر عہ اندازی ہے ۔

۔دریں اثناء سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 5 1 اکتوبرجمعہ کولاہورمیں ہو گی۔پہلا انعام 7لاکھ ایک انعام۔ دوسرا انعام 2 لاکھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعا م 1000 روپے کے 1199 انعامات ہو نگے۔مسلسل قر عہ اندازی28 قر عہ اندازی ہے ۔

(جاری ہے)

09-11-19/--111 #h# = نشان حیدر پاک فوج کے پہلے سپوت کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 109واں یوم پیدائش آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا #h# > عارف والا(آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے پہلے سپوت کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 109واں یوم پیدائش آج 10 نومبر بروز اتوار کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہونگیںراجہ محمد سرور10 نومبر1910 کو سنگھوری ضلع راولپنڈی میں پید اہوئے تھے آپ کے والد راجہ حیات خان پاک فوج میں حوالدار تھے ،راجہ محمد سرور شہید نی15 اپریل1929 کو فوج میں بطور سپاہی شمولیت اختیار کی1944 میں آرمی انجینئر کورمیں شمولیت اختیار کی اور1946 کو پنجاب رجمنٹ کی بٹالین میں کمپنی کمانڈر مقرر ہوئے اور 1947میں انہیں کیپٹن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی27 جولائی1948 میں دشمن ملک کی فوج نے کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں حملہ کیا اور کیپٹن راجہ محمد سرور نے دشمن کے مورچوں پر حملہ کیا اور سینے پر گولی کھا کر جام شہادت نوش کیا انہیں پاکستان کا پہلا نشان حیدر اعزاز عطاء کیا گی

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں