پولیس تھانہ ملکہ ہانس نے نذیر عرف نذیری جوپو گینگ کے 10اراکین کو گرفتار

بدھ 13 نومبر 2019 18:05

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) پولیس تھانہ ملکہ ہانس نے نذیر عرف نذیری جوپو گینگ کے 10اراکین کو گرفتار کر لیا جن سے لاکھوں روپے کی برآمدگی کی گئی ،گرفتار ملزمان چوری ڈکیتی و راہزنی کے 20سے زائد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے ملزمان سی22عدد موٹرسائیکل مالیتی11لاکھ روپے ، ایک عدد ٹریکٹر میسی فرگوسن اپلائیڈ فار مالیتی 13لاکھ روپے جبکہ مال مویشی میں 2راس بھینسیں ایک گائے مالیتی 5لاکھ 25ہزار روپے برآمد ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں