پاکپتن، محمد امجد اقبال وٹو کے والد کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

بدھ 22 جنوری 2020 19:44

پاکپتن۔ جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) ڈائریکٹر تعلقات عامہ ساہیوال کے سپرنٹنڈنٹ محمد امجد اقبال وٹو کے والد کے انتقال پر تعزیتی اجلاس دفتر ہذا میں منعقد ہوا ،جس میںضلعی آفسیر اطلاعات سید سلمان حسین اور سٹاف ممبران ظفرا حمد ، محمد شہزاد خان ، محمد اقبال ، احتشام اکبر خان ، علی حمزہ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ا ن کی وفات کو سپرنٹنڈنٹ امجد اقبال وٹو اور ان کے خاندان کے لئے گہرا صدمہ قرار دیتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبرو تحمل کی دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں