پاکپتن ،تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا

پیر 6 جولائی 2020 18:43

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک 59-EB کا رہائشی غلام مرتضی موٹرسائیکل پر چک جیون شاہ عارفوالا روڑ پر پنچا تو تیز رفتار کار نے اس کو کچل کر ہلاک کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں