پاکپتن ، انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں اجلاس17 ستمبر کو منعقد ہوگا

بدھ 16 ستمبر 2020 18:17

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) انسداد پولیو مہم کے سلسلہ میں اجلاس17 ستمبر کو بوقت12:00 بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا ، اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر احمد کمال مان کریں گے، یہ بات چیف ایگز یکٹو آفسیر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر اظہر اقبال نے مراسلہ میں بتائی۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں