پاکپتن ،ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے آنیوالے پولیس اہلکار پر مالک زمیندار کاشدید تشدد

اتوار 20 ستمبر 2020 18:00

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2020ء) چک63-Dمیں ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے آنے والے پولیس اہلکار کو اس کے مالک زمیندار شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،لوگوں کی آمد پر پولیس اہلکار کو چھوڑ دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس اہلکاروسیم عباس تھانہ جوہر ٹائون لاہور تھانہ گلبرگ کے ایک مقدمہمیں ملوث ملزم مختیار شہامند کو گرفتار کرنے کے لئے چک63-D میں آیا تو اس کے مالک زمیندار سعید اور گیارہ ساتھیوں اس کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔لوگوں کی آمدپر پولیس اہلکار کو چھوڑ دیا۔اور کار سرکار میں مداخلت کی۔ پولیس نے مقدمہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں