کورونا کیسز میں اضافہ، بابا فریدکا مزار زائرین کیلئے بند

ہفتہ 13 مارچ 2021 20:11

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2021ء) پاکپتن میں کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث دربار بابا فرید زائرین کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دربار کے داخلی راستوں کو بھی زائرین کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 15اپریل تک دربار پر زائرین کو حاضری دینے کی اجازت نہیں ہو گی۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دربار بابا فرید کی مسجد میں ایس او پیز کے تحت پانچ وقت کی نماز ادا کی جائے گی…

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں