پاک پتن، تحریک لبیک کے 41 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا

بدھ 14 اپریل 2021 21:23

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2021ء) تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری پر پاکپتن میں ان کی رہائی کے لئے تحریک لیبیک کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا اور سڑکوں کو بلاک کرکے ٹریفک جام کردی ۔

(جاری ہے)

جس پولیس 41 تحریک لیبیک کے کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔درائثاء تحریک لیبیک کے کارکنوں نے لاری اڈا عارفوالا میں مظاہرہ کیا اور سڑکوں کو بلاک کرکے ٹریفک جام کردی ۔مظاہرین نے فرانس کے سفارت خانہ کے سفیر کو افی الفور ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں