پاکپتن ،پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

جمعہ 11 جون 2021 18:07

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) پولیس نے منشیات فروش معین کو گرفتار کر لیااور3800گرام چرس برآمد کر لی، پولیس نے ملزموں عمرفاروق، عامرصدیق، محمدرمضان ،محمد اقبال،عاقب حسن کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

اور غیر قانونی اسحلہ برآمد کر لیا۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں