پاکپتن،ملزم نے لڑکی سے پسند کی شادی سے انکار پر اسکے چہرے پر کیمیکل پھنک دیا

بدھ 8 ستمبر 2021 00:17

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2021ء) تھانہ چک بیدی کے علاقہ میں ملزم فضل عباس نی17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی سے انکار پر اس کے چہرے پر کیمیکل پھنک دیا جس سے اس کا چہرہ جلا گیا پولیس چک بیدی نے ملزم فضل عباس کو گرفتار کرکے عدالت سے ریمانڈ حاصل کر لیااور تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں