پاکپتن،رقم کے لین دین کے تنازعہ پر ملزم نے فرئرنگ کرکے دوکاندار کو قتل کر دیا

بدھ 8 ستمبر 2021 00:17

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2021ء) چک 112 / 9 -L ماچھی وال موڑ میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پر ملزم محمد عمران نے فرئرنگ کرکے دوکاندار ذولفقار کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس نے مقتول کے بھائی مدد علی کی رپورٹ پر مقدمہ قتل درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں