ث*پاکپتن ؛گھر کے 7 افراد کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار

اتوار 26 مارچ 2023 18:50

;پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2023ء) پاکپتن میں گھر کے 7 افراد کو قتل کرنیوالے سفاک ملزم کو ساتھی سمیت گرفتارکر لیاگیا ۔ڈی پی او کاکہناہے کہ ملزم اسد اور سرور کو خیبرپختونخوا کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گزشتہ روز ملزم نے جائیداد کے تنازع پر اپنی والدہ دو بھائیوں سمیت 7 افراد کو قتل کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں