ڈویژنل کو آرڈینشین کمیٹی کا اجلاس

جمعرات 16 فروری 2017 23:36

پاکپتن۔16 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء)ڈویژنل کو آرڈینشین کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو بوقت10:00بجے ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت کمشنر ساہیو ال ڈویژن بابر حیات تارڑ کریں گے ، اجلاس میں عوامی نمائندے اور متعلقہ اداروں کے افسران شرکت کریں گے ۔

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں