پنجگور میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے پیش امام جاںبحق

اتوار 20 مئی 2018 21:40

کوئٹہ۔20مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) پنجگور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لیویز کے مطابق اتوار کو پنجگور کے علاقے سندسر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے مقامی مسجد کا پیش امام ملا عبدالغفور ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکرضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں