پنجگور ،ٹر یفک حا دثہ ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

پیر 14 اکتوبر 2019 19:30

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) پنجگور میں ٹر یفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی لیویز کے مطابق پیر کے روز پنجگور کے علا قے سبزاب میںٹر یفک حا دثہ پیش آیا جس میںایک شخص وزیر احمد جاں بحق ہو گیا جبکہ حا دثہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا جاں بحق اور زخمی ہو نے والوں کو قر یبی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں