پنجگور ،زلزلے کے جھٹکے کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا

اتوار 12 جنوری 2020 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2020ء) پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا، تفصیلات کے مطابق اتوار کو پنجگور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.9ریکارڈ کی گئی زلزلے کامرکزپنجگورسی45کلومیٹرجنوب مشرق میں تھاتاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں