پنجگور اور گردونواح میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے مختلف علاقوں میں کچے مکانات چاردیواری اور بجلی کے کھمبے گرگئے

پیر 13 جنوری 2020 22:10

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2020ء) پنجگور اور گردونواح میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے مختلف علاقوں میں کچے مکانات چاردیواری اور بجلی کے کھمبے گرگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے پنجگور کے مختلف علاقوں میں کچے مکانات دیواریں اور بجلی کے کھمبے گرگئے جس کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقے بجلی سے محروم ہوگئے ہیں اور علاقے میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں